جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 734

اس بارے میں کہ مردوں کو زعفران اور خلوق منع ہے

راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن , آدم , شعبہ

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا آدَمُ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَمَعْنَی کَرَاهِيَةِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ يَعْنِي أَنْ يَتَطَيَّبَ بِهِ

عبداللہ بن عبدالرحمن، آدم، شعبہ ہم یہ حدیث عبداللہ بن عبدالرحمن، آدم کے حوالے سے اور وہ شعبہ سے نقل کرتے ہیں شعبہ کہتے ہیں کہ تزعفر سے مراد زعفران کو خوشبو کے طور پر استعمال کرنا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں