سیاہ لباس کے متعلق
راوی: احمد بن منیع , یحیی بن زکریا بن ابی زائدة , مصعب بن شیبة , صفیة ابنة شیبة , عائشہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ غَدَاةٍ وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مِنْ شَعَرٍ أَسْوَدَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ
احمد بن منیع، یحیی بن زکریا بن ابی زائدة، مصعب بن شیبہ ، صفیہ ابنة شیبہ ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک صبح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم پر ایک سیاہ بالوں والی چادر تھی یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Sayydah Aisha (RA) reported that one morning the Prophet (SAW) went out
wearing a black woollen garment.