کسم کے رنگے ہوئے کپڑے کی مردوں کے لے ممانعت
راوی: قتیبة , ابوالاحوص , ابواسحق , ہبیرة بن یریم , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمِيثَرَةِ وَعَنْ الْجِعَةِ قَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ وَهُوَ شَرَابٌ يُتَّخَذُ بِمِصْرَ مِنْ الشَّعِيرِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، ہبیرة بن یریم، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے، ریشمی کپڑا پہننے، ریشمی زین پوش اور جعہ سے منع فرمایا۔ ابوالاحوص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جعہ مصر کی ایک شراب جو جو سے بنتی ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Ali (RA) ibn Abu Talib reported that Allah’s Messenger (SAW) forbade wearing a ring of gold, silk garments and garments decorated with silk and he forbade drinking jiah. Abul Ahwas said that ji’ah is wine prepared in Egypt with barley.
[Ahmed 722, Abu Dawud 4051, Ibn e Majah 3654,Nisai 5176]
——————————————————————————–