اس بارے میں کہ ران ستر میں داخل ہے
راوی: حسن بن علی خلال , عبدالرزاق , معمر , ابوزناد , جرہد
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جَرْهَدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ کَاشِفٌ عَنْ فَخِذِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَطِّ فَخِذَکَ فَإِنَّهَا مِنْ الْعَوْرَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، ابوزناد، حضرت جرہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو اس وقت ان کی ران ننگی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو اس وقت ان کی ران ننگی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی ران کو ڈھانپ لو یہ بھی ستر میں داخل ہے یہ حدیث حسن ہے۔
Ibn Jarhad reported from his father that the Prophet (SAW) passed by him while his thighs were uncovered so the Prophet (SAW) said “Cover your thighs, for, they are part of the awrah.”
[Ahmed 15929]