مردوں اور عورتوں کی خوشبو کے بارے میں
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد حفری , سفیان , جریری , ابونضرة , آدمی ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طِيبُ الرِّجَالِ مَا ظَهَرَ رِيحُهُ وَخَفِيَ لَوْنُهُ وَطِيبُ النِّسَائِ مَا ظَهَرَ لَوْنُهُ وَخَفِيَ رِيحُهُ
محمود بن غیلان، ابوداؤد حفری، سفیان، جریری، ابونضرة، ایک آدمی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو زیادہ اور رنگت ہلکی ہو۔ اور عورتوں کے لئے وہ خوشبو ہے جس کی رنگ تیز اور خوشبو کم ہو۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said “The
scent of men is strong in its odour but light in its colour while the scent of women is strong in its colour but light in its smell.”