جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 70

اثرہ کے بارے میں

راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , اعمش , زید بن وہب , عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً وَأُمُورًا تُنْکِرُونَهَا قَالَ فَمَا تَأْمُرُنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ أَدُّوا إِلَيْهِمْ حَقَّهُمْ وَسَلُوا اللَّهَ الَّذِي لَکُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اعمش، زید بن وہب، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ میرے بعد ناجائز ترجیحات اور ناپسندیدہ امور دیکھو گے صحابہ کرام نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں اس وقت کے بارے میں کیا حکم دیتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ان حاکموں کا حق ادا کرنا اور اپنا حق اللہ تعالیٰ سے مانگنا یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abdullah reported from the Prophet (SAW) that he said, you will see, after me, the atharah and such things as you would dislike.” They said, ‘Then, what do you command us (to do)?” He said, “Give them their rights (and obey them without rebelling against their rule), and ask Allah for that which is yours.”

[Bukhari 3603, Muslim 1843, Ahmed 4166]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں