تکیہ لگانے کے بارے میں
راوی: یوسف بن عیسی , وکیع , اسرائیل , سماک بن حرب , جابربن سمرہ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّکِئًا عَلَی وِسَادَةٍ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
یوسف بن عیسی، وکیع، اسرائیل، سماک بن حرب، جابربن سمرہ بھی اسے وکیع سے وہ اسرائیل سے وہ سماک بن حرب سے اور وہ جاب سے اسی کی مانند مرفوعاً نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
Yusuf Eesa also reported from Waki from Isra’il, from Simak ibn Harb from Jabir ibn Samurah (RA) who said (in a marfu manner), “I saw the Prophet (SAW) reclining on a pillow.”
[Ahmed 2130,Abu Dawud 4143]