داڑھی بڑھانے کے متعلق
راوی: انصاری , معن , مالک , ابوبکربن نافع , نافع , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنَا بِإِحْفَائِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَائِ اللِّحَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ هُوَ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ ثِقَةٌ وَعُمَرُ بْنُ نَافِعٍ ثِقَةٌ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ يُضَعَّفُ
انصاری، معن، مالک، ابوبکربن نافع، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مونچھیں کٹوانے اور داڑھی بڑھانے کا حکم دیا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے مولیٰ ابوبکر بن نافع ثقہ ہیں جبکہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے غلام عبداللہ بن نافع حدیث میں ضعیف ہیں۔
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) gave the command to cut the moustache well and to grow the beard.
[Bukhari 5892,Muslim 259,Abu Dawud 4199]