جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 674

ناخن تراشنے اور مونچھیں کتروانے کی مدت سے متعلق

راوی: قتیبة , جعفر بن سلیمان , ابوعمران جونی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ وُقِّتَ لَنَا فِي قَصِّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمِ الْأَظْفَارِ وَحَلْقِ الْعَانَةِ وَنَتْفِ الْإِبْطِ لَا يُتْرَکُ أَکْثَرَ مِنْ أَرْبَعِينَ يَوْمًا قَالَ هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الْأَوَّلِ وَصَدَقَةُ بْنُ مُوسَی لَيْسَ عِنْدَهُمْ بِالْحَافِظِ

قتیبہ ، جعفر بن سلیمان، ابوعمران جونی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں اس لئے مونچھیں کترنے، ناخن تراشنے زیر ناف بال مونڈنے اور بغل کے بال اکھاڑنے کے متعلق حکم دیا گیا کہ چالیس دن سے زیادہ نہ گزرنے پائیں۔ یہ حدیث پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے کیونکہ اس کے راوی صدقہ بن موسیٰ محدثین کے نزدیک حافظ نہیں ہیں۔ (یعنی ضعیف ہیں)

Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that they were commanded to trim the moustache, clip the nails, shave the pubes and pluck hair from the armpits not later than every forty days.

یہ حدیث شیئر کریں