جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 673

ناخن تراشنے اور مونچھیں کتروانے کی مدت سے متعلق

راوی: اسحاق بن منصور , عبدالصمد , صدقة بن موسیٰ ابومحمد صاحب الدقیق , ابوعمران جونی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَی أَبُو مُحَمَّدٍ صَاحِبُ الدَّقِيقِ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ وَقَّتَ لَهُمْ فِي کُلِّ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً تَقْلِيمَ الْأَظْفَارِ وَأَخْذَ الشَّارِبِ وَحَلْقَ الْعَانَةِ

اسحاق بن منصور، عبدالصمد، صدقة بن موسیٰ ابومحمد صاحب الدقیق، ابوعمران جونی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لئے ناخن تراشنے، مونچھیں کترنے اور زیر ناف بال مونڈنے کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن مقرر کی۔

Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that the Prophet (SAW) set for them the limit of forty days for every clipping of nails and trimming of moustache and shaving the pubes.

[Muslim 258,Abu Dawud 4200.Nisai 14, Ibn e Majah 295]

یہ حدیث شیئر کریں