کسی کی تعظیم میں کھڑے ہونے کی کراہت کے متعلق
راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن , عفان , حماد بن سلمة , حمید , انس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا عَفَّانُ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمْ يَکُنْ شَخْصٌ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَکَانُوا إِذَا رَأَوْهُ لَمْ يَقُومُوا لِمَا يَعْلَمُونَ مِنْ کَرَاهِيَتِهِ لِذَلِکَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
عبداللہ بن عبدالرحمن، عفان، حماد بن سلمة، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کوئی شخص محبوب نہیں تھا لیکن اس کے باوجود وہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر کھڑے نہیں ہوتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے پسند نہیں کرتے یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Anas (RA) narrated: No one was dearer than Allah’s Messenger (SAW) to the sahabah yet when they saw him, they did not stand up because they knew the dislike for that.