مصافحے کے متعلق
راوی: سوید , عبداللہ , ہمام , قتادہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ هَلْ کَانَتْ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
سوید، عبد اللہ، ہمام، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں مصافحہ کرنے کا رواج تھا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہاں یہ حدیث حسن ہے۔
Qatadah reported that he asked Sayyidina Anas (RA) ibn Malik “Was the handshake observed by the sahabah”? He said, “Yes.”
[Bukhari 6263]