مشرکین سے خط وکتابت کرنے کے متعلق
راوی: یوسف بن حماد بصری , عبدالاعلی , سعید , قتادة , انس بن مالک
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتَبَ قَبْلَ مَوْتِهِ إِلَی کِسْرَی وَإِلَی قَيْصَرَ وَإِلَی النَّجَاشِيِّ وَإِلَی کُلِّ جَبَّارٍ يَدْعُوهُمْ إِلَی اللَّهِ وَلَيْسَ بِالنَّجَاشِيِّ الَّذِي صَلَّی عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
یوسف بن حماد بصری، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات سے پہلے کسری، قیصر، نجاشی اور ہر جابر سرکش کو خطوط لکھوائے جن میں انہیں اللہ ایمان لانے کی دعوت دی، یہ نجاشی وہ نہیں جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تھی۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that Allah’s Messenger (SAW) wrote letters before his death to the Chosroes, Caesar, and Najashi and to every King, inviting them to Allah. And, the Najashi was not the one whose funeral salah he had led.
[Muslim 1774, Ahmed 12358]