اس بارے میں کہ سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے
راوی: محمد بن مثنی و ابراہیم بن یعقوب , روح بن عبادة , حبیب بن شہید , حسن ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَا حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُسَلِّمُ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِي وَالْمَاشِي عَلَی الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَی الْکَثِيرِ وَزَادَ ابْنُ الْمُثَنَّی فِي حَدِيثِهِ وَيُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَی الْکَبِيرِ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ وَجَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ و قَالَ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ وَيُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ وَعَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ إِنَّ الْحَسَنَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
محمد بن مثنی و ابراہیم بن یعقوب، روح بن عبادة، حبیب بن شہید، حسن حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سوار پیدل چلنے والے کو، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑی تعداد زیادہ کو سلام کرے۔ ابن مثنی اپنی حدیث میں یہ الفاط زیادہ بیان کرتے ہیں کہ چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔ اس باب میں عبدالرحمن بن شبل، فضالہ بن عبید، اور جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث کئی سندوں سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ منقول ہے۔ ایوب سختیانی، یونس بن عبید اور علی بن زید زکہتے ہیں کہ حسن کا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سماع نہیں۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported on the authority of the Prophet (SAW) that salaam should be offered by the rider to the pedestrian, the pedestrian to the one who is seated, and a fewer number to a larger group. And, Ibn Muthanna added in his hadith: And the young should salute the old.
[Ahmed 10630, Bukhari 6231, Muslim 2160, Abu Dawud 5198]