زمین کے دھنسنے کے بارے میں
راوی: محمود بن غیلان , وکیع سے اور وہ سفیان
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ فُرَاتٍ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ الدُّخَانَ
محمود بن غیلان، وکیع سے اور وہ سفیان سے اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں البتہ اس میں "والدُّخَانَ " دھواں کے الفاظ زیادہ ہیں