جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 597

اس بارے میں کہ علم عبادت سے افضل ہے

راوی: عمر بن حفص شیبانی بصری , عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث , دراج , ابوالہیثم , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الشَّيْبَانِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنْ يَشْبَعَ الْمُؤْمِنُ مِنْ خَيْرٍ يَسْمَعُهُ حَتَّی يَکُونَ مُنْتَهَاهُ الْجَنَّةُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

عمر بن حفص شیبانی بصری، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، دراج، ابوالہیثم، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مؤمن بھلائی اور خیر کی باتیں سننے سے کبھی سیر نہیں ہوتا یہاں تک کہ اس کی انتہاء جنت پر ہوتی ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A believer is never satiated from the good (words) that he hears till its limit is Paradise.”

یہ حدیث شیئر کریں