کتابت علم کی اجازت کے متعلق
راوی: یحیی بن موسیٰ ومحمود بن غیلان , ولید بن مسلم , اوزاعی , یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمة , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ فَذَکَرَ الْقِصَّةَ فِي الْحَدِيثِ قَالَ أَبُو شَاهٍ اکْتُبُوا لِي يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اکْتُبُوا لِأَبِي شَاهٍ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَی شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ مِثْلَ هَذَا
یحیی بن موسیٰ ومحمود بن غیلان، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ خطبہ دیا (پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث میں پورا قصہ ذکر کیا) کہ ایک شخص ابوشاہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! یہ خطبہ مجھ کو لکھوا دیجئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ ابوشاہ کو لکھ دو۔ اس حدیث میں ایک قصہ ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور شیبان بھی یحیی بن ابی کثیر سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that the Prophet (SAW) delivered a sermon. He mentioned an account in the hadith. Abu Shah requested, ‘O Messenger of Allah (SAW)! Have it written down for me.” So, Allah’s Messenger (SAW) said, “Write it down for Abu Shah.” There is an account in the hadith.
[Muslim 2434,Muslim 1355,Abu Dawud 2017,Nisai 4799, Ibn e Majah 2624]
——————————————————————————–