علم کو چھپانا
راوی: احمد بن بدیل بن قریش یامی کوفی , عبداللہ بن نمیر , عمارة بن زاذان , علی بن حکم , عطاء , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلِ بْنِ قُرَيْشٍ الْيَامِيُّ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ عَلِمَهُ ثُمَّ کَتَمَهُ أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ
احمد بن بدیل بن قریش یامی کوفی، عبداللہ بن نمیر، عمارة بن زاذان، علی بن حکم، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص سے ایسا سوال کیا گیا کہ وہ جانتا ہے اور اس نے اسے چھپایا تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام ڈالی جائے گی۔ اس باب میں حضرت جابر اور عبداللہ بن عمر سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث حسن ہے۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone is asked about a knowledge that he knows but conceals then, on the Day of Resurrection, he will be restrained with reins of fire.”
[Abu Dawud 658,Ibn Majah 264, Ahmed 7574]