طلب علم کی فضیلت
راوی: محمد بن حمید رازی , محمد بن معلی , زیاد بن خیثمة , ابوداؤد , سخبرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّی حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي دَاوُدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ عَنْ سَخْبَرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ کَانَ کَفَّارَةً لِمَا مَضَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ ضَعِيفُ الْإِسْنَادِ أَبُو دَاوُدَ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ وَلَا نَعْرِفُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ کَبِيرَ شَيْئٍ وَلَا لِأَبِيهِ
محمد بن حمید رازی، محمد بن معلی، زیاد بن خیثمة، ابوداؤد، حضرت سخبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ جس نے علم حاصل کیا تو وہ اس کے پچھلے گناہوں کا کفارہ ہوگا اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ ابوداؤد کا نام نفیع اعمی ہے وہ محدثین (رحہم اللہ تعالی) کے نزدیک ضعیف ہیں۔ عبداللہ بن سخبرہ اور ان کے والد کے لئے کچھ زیادہ روایات ثابت نہیں ہیں۔
Sayyidina Sakhbarah (RA) reported that the Prophet (SAW) said, ‘If anyone seeks knowledge then that is an expiation for what has passed”