اس کے متعلق کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے
راوی: محمود بن غیلان , وکیع , سفیان , زبید , ابووائل , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، زبید، ابووائل، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کو گالی دینا فسق (گناہ) اور اس کو قتل کرنا کفر ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Mahmud ibn Ghaylan reported it from Waki, from Sufyan, from Zubayd, from Abu Wa’il, from Abdullah Ibn Mas’ud (RA) , saying that the Prophet (SAW) said, “To abuse a Muslim is sinful and to kill him is to disbelieve.”
[Ahmed 3647,Bukhari 48,Muslim 64,Nisai 4115,Ibn Majah 69]