ترک نماز کی وعید
راوی: قتیبة , بشربن مفضل , جریری , عبداللہ بن شقیق عقیلی
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ کَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرَوْنَ شَيْئًا مِنْ الْأَعْمَالِ تَرْکُهُ کُفْرٌ غَيْرَ الصَّلَاةِ
قتیبہ ، بشربن مفضل، جریری، حضرت عبداللہ بن شقیق عقیلی سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نماز کے علاوہ کسی دوسرے عمل کے ترک کو کفر نہیں جانتے تھے۔
Abdullah ibn Shaqiq Uqayli (RA) reported, saying “The companions of Muhummad (SAW) did not regard neglect of any of the deeds as disbelief as they did (neglect) of Salah."