جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جہنم کا بیان ۔ حدیث 498

اسی کے متعلق

راوی: سوید بن نضر , عبداللہ , شریک , عاصم , ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ أَوْ رَجُلٍ آخَرَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا مَوْقُوفٌ أَصَحُّ وَلَا أَعْلَمُ أَحَدًا رَفَعَهُ غَيْرَ يَحْيَی بْنِ أَبِي بُکَيْرٍ عَنْ شَرِيکٍ

سوید بن نضر، عبد اللہ، شریک، عاصم، ابی صالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ شریک سے وہ عاصم سے وہ ابوصالح یا کسی اور شخص سے اور وہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی کی مانند حدیث نقل کرتے ہیں لیکن یہ موقوف ہے اور اس باب میں سب سے زیادہ صحیح ہے۔ ہمیں علم نہیں کہ یحیی بن بکیر کے علاوہ بھی کسی نے اسے مرفوع کیا ہو۔ وہ شریک سے روایت کرتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں