اسی کے متعلق
راوی: عباس بن محمد دوری , عبیداللہ بن موسی , شیبان , فراس , عطیة , ابوسعید
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَارُکُمْ هَذِهِ جُزْئٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْئًا مِنْ نَارِ جَهَنَّمَ لِکُلِّ جُزْئٍ مِنْهَا حَرُّهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ
عباس بن محمد دوری، عبیداللہ بن موسی، شیبان، فراس، عطیة، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہاری یہ آگ دوزخ کی آگ کا سترواں (70) حصہ ہے اور ہر حصہ اتنا ہی گرم ہے جتنی تمہاری یہ آگ۔ یہ حدیث ابوسعید کی روایت سے حسن غریب ہے۔
Sayyidina Abu Saeed(RA) reported that the Prophet(SAW) said, “This, your fire is one part of the seventy parts of the fire of Hell, every part of it being as hot as your fire.”