بھلائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے بارے میں
راوی: علی بن حجر , اسماعیل بن جعفر , عمرو بن ابی عمرو
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، عمرو بن ابی عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند سے اسی کی مثل حدیث نقل کرتے ہیں یہ حدیث حسن ہے۔