جماعت کی پابندی کرنے کے متعلق
راوی: یحیی بن موسی , عبدالرزاق , ابراہیم بن میمون , ابن طاؤس , طاؤس , ابن عباس
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدُ اللَّهِ مَعَ الْجَمَاعَةِ وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
یحیی بن موسی، عبدالرزاق، ابراہیم بن میمون، ابن طاؤس، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کا ہاتھ جماعت کے ساتھ ہوتا ہے یہ حدیث غریب ہے ہم اسے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت سے صرف اسی سند جانتے ہیں۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Allah’s hand is with the Jama’ah.”