باب
راوی: ابراہیم بن سعید جوہری , ابواسامة , برید بن عبداللہ , ابوبردة , ابوموسی
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْمُسْلِمِينَ أَفْضَلُ قَالَ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي مُوسَی
ابراہیم بن سعید جوہری، ابواسامة، برید بن عبد اللہ، ابوبردة، حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ مسلمانوں میں سب سے افضل کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں۔ یہ حدیث ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Abu Musa (RA) reported that he asked Allah’s Messenger (SAW) ,“Which Muslim in the most excellent”? He said, “He from whose tongue and hand (other) Muslims are safe.”
[Ahmed 6765, Bukhari 11, Muslim 42]
——————————————————————————–