کسی مسلمان بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ کرنے کی ممانعت کے متعلق
راوی: قتیبہ , حماد بن زید , ایوب سے اور وہ ابوایوب
قَالَ و أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب سے اور وہ ابوایوب سے اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں۔