جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قیامت کا بیان ۔ حدیث 353

باب

راوی: قتیبة , ابوعوانة , قتادة , انس

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَانِ الْحِرْصُ عَلَی الْمَالِ وَالْحِرْصُ عَلَی الْعُمُرِ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ ، ابوعوانة، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان بوڑھا ہوتا ہے اور اس کی دو چیزیں جوان ہوتی ہیں مال اور طویل زندگی کی حرص یہ حدیث صحیح ہے

Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger said, “The son of Adam becomes decrepit but two things in him grow young—-greed for wealth and a craving for long life”.

یہ حدیث شیئر کریں