جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قیامت کا بیان ۔ حدیث 331

پل صراط کے متعلق

راوی: عبداللہ بن الصباح ہاشمی , بدل بن محبر , حرب بن میمون انصاری ابوخطاب , نضر , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ مَيْمُونٍ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو الْخَطَّابِ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَشْفَعَ لِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقَالَ أَنَا فَاعِلٌ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيْنَ أَطْلُبُکَ قَالَ اطْلُبْنِي أَوَّلَ مَا تَطْلُبُنِي عَلَی الصِّرَاطِ قَالَ قُلْتُ فَإِنْ لَمْ أَلْقَکَ عَلَی الصِّرَاطِ قَالَ فَاطْلُبْنِي عِنْدَ الْمِيزَانِ قُلْتُ فَإِنْ لَمْ أَلْقَکَ عِنْدَ الْمِيزَانِ قَالَ فَاطْلُبْنِي عِنْدَ الْحَوْضِ فَإِنِّي لَا أُخْطِئُ هَذِهِ الثَّلَاثَ الْمَوَاطِنَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

عبداللہ بن الصباح ہاشمی، بدل بن محبر، حرب بن میمون انصاری ابوخطاب، نضر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قیامت کے دن اپنی شفاعت کی درخواست کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں کروں گا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ کو کہاں تلاش کروں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے پہلے مجھے پل صراط پر ڈھونڈنا میں نے عرض کیا اگر میں آپ کو پل صراط پر نہ پاؤں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر مجھے میزان کے پاس تلاش کرنا میں نے عرض کیا اگر وہاں بھی نہ ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر حوض کوثر پر دیکھ لینا کیونکہ میں ان تین جگہوں کے علاوہ کہیں نہیں جاؤں گا یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) narrated: I requested the Prophet Muhammad to intercede for me on the Day of Resurrection. He said that he would do it. I asked, “O Messenger of Allah, where should I seek you?” He said, “Look for me first at the sirat.’ I pleaded, “But, if I do not find you at the sirat?” He said, “Look for me at the scale.” he I pleaded again, “If I you there.”“Then,” he said, “Look for me at the pond (Kawthar) , for I shall not be but at these three places.”

[Ahmed 12825]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں