کیفیت حشر کے متعلق
راوی: احمد بن منیع , یزید بن ہارون , بہز بن حکیم اپنے والد
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَکِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّکُمْ مَحْشُورُونَ رِجَالًا وَرُکْبَانًا وَتُجَرُّونَ عَلَی وُجُوهِکُمْ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
احمد بن منیع، یزید بن ہارون، بہز بن حکیم اپنے والد وہ ان کے داد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم قیامت کے دن پیادہ اور سوار اٹھائے جاؤ گے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جنہیں منہ کے بل گھسیٹا جائے گا اس باب میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی روایت ہے یہ حدیث حسن ہے
Bahz ibn Hakim (RA) reported on the authority of his father from his grandfather that he heard Allah’s Messenger (SAW) say. ‘You will be assembled on foot and on riding beasts, and some will be dragged by their faces.’