جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قیامت کا بیان ۔ حدیث 319

باب

راوی: ہناد , عیسیٰ بن یونس , ابن عون , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ہناد، عیسیٰ بن یونس، ابن عون، نافع، ابن عمر بھی عیسیٰ سے وہ ابن عون سے وہ نافع سے وہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند نقل کرتے ہیں

یہ حدیث شیئر کریں