جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ تقدیر کا بیان ۔ حدیث 31

باب

راوی: محمد بن علاء , محمد بن بشار , وکیع , سفیان ثوری , زیاد بن اسماعیل , محمد بن عباد بن جعفر مخزومی , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ زِيَادِ بْنِ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمَخْزُومِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَائَ مُشْرِکُو قُرَيْشٍ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَاصِمُونَ فِي الْقَدَرِ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَی وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ إِنَّا کُلَّ شَيْئٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن علاء، محمد بن بشار، وکیع، سفیان ثوری، زیاد بن اسماعیل، محمد بن عباد بن جعفر مخزومی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مشرکین قریش نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تقدیر کے متعلق جھگڑتے ہوئے حاضر ہوئے اس پر یہ آیت نازل ہوئی (يَوْمَ يُسْحَبُوْنَ فِي النَّارِ عَلٰي وُجُوْهِهِمْ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ ) 54۔ القمر : 48) جس دن دوزخ میں منہ کے بل گھسیٹے جائیں گے اور کہا جائے گا دوزخ کی آگ کا مزہ چکھو بے شک ہم نے ہر چیز کو ایک اندازے سے پیدا کیا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that the Quraysh polytheists came to Allah’s Messenger disputing about destiny. So, this verse was revealed: 'on the day when they shall be dragged on their faces into the fire, Taste now the touch of Hell.’ Surely We have created everything in a measure. (54: 48-49)

[Muslim 2656, Ibn Majah 83, Ahmed 10168]

یہ حدیث شیئر کریں