جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ تقدیر کا بیان ۔ حدیث 30

باب

راوی: ابراہیم بن عبداللہ بن منذر صنعانی , عبداللہ بن یزید مقری , حیوة بن شریح , ابوہانی خولانی , ابوعبدالرحمن حبلی , عبداللہ بن عمرو

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُنْذِرِ الْبَاهِلِيُّ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَدَّرَ اللَّهُ الْمَقَادِيرَ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِخَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

ابراہیم بن عبداللہ بن منذر صنعانی، عبداللہ بن یزید مقری، حیوة بن شریح، ابوہانی خولانی، ابوعبدالرحمن حبلی، حضرت عبداللہ بن عمرو کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے تقدیریں آسمان و زمین پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال پہلے لکھ دی تھیں یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr (RA) reported having heard from Allah’s Messenger (SAW) who said, “Allah decreed the destinies before He created the heavens and earth by fifty thousand years.”

[Ahmed 6590, Muslim 2653]

یہ حدیث شیئر کریں