جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 266

باب

راوی: محمد بن بشار , ابوعامر و ابوداؤد , زہیر بن محمد , موسیٰ بن وردان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ وَرْدَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ عَلَی دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُکُمْ مَنْ يُخَالِلُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن بشار، ابوعامر و ابوداؤد، زہیر بن محمد، موسیٰ بن وردان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی اپنے دوست کے دین پر ہے پس تم میں سے ہر ایک کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کس کو دوست بنا رہا ہے یہ حدیث حسن غریب ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A man is on the religion of his friend, so let each of you observe whom he be friends.”

[Ahmed 8034, Abu Dawud 833]

یہ حدیث شیئر کریں