جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 261

غناء درحقیقت دل سے ہوتا ہے

راوی: احمد بن بدیل بن قریش یامی کوفی , ابوبکر بن عیاش , ابوحصین , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلِ بْنِ قُرَيْشٍ الْيَامِيُّ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ الْغِنَی عَنْ کَثْرَةِ الْعَرَضِ وَلَکِنَّ الْغِنَی غِنَی النَّفْسِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو حَصِينٍ اسْمُهُ عُثْمَانُ بْنُ عَاصِمٍ الْأَسَدِيُّ

احمد بن بدیل بن قریش یامی کوفی، ابوبکر بن عیاش، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایات ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حقیقی مالداری مال کی کثرت نہیں بلکہ نفس کا غنی ہونا ہی اصل مالداری ہے یہ حدیث حسن صحیح

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said “Richness does not lie in abundant wealth and property, but richness is the richness at hear (contentment of heart).

[Ahmed 7320, Bukhari 6446, Muslim 1051, Ibn e Majah4137]

یہ حدیث شیئر کریں