جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 258

صحابہ کرام کے رہن سہن کے بارے میں

راوی: صالح بن عبداللہ , ابوعوانہ عبدالملک بن عمیر , ابی سلمہ بن عبدالرحمن

حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمًا وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ فَذَکَرَ نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَحَدِيثُ شَيْبَانَ أَتَمُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي عَوَانَةَ وَأَطْوَلُ وَشَيْبَانُ ثِقَةٌ عِنْدَهُمْ صَاحِبُ کِتَابٍ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ وَرُوِيَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَيْضًا

صالح بن عبد اللہ، ابوعوانہ عبدالملک بن عمیر، ابی سلمہ بن عبدالرحمن نے انہوں نے ابوعوانہ سے وہ عبدالملک بن عمیر سے اور وہ ابوسلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نقل کرتے ہیں کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوبکر اور عمر باہر تشریف لائے اس کے بعد مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت نقل کی لیکن اس میں حضرت ابوہریرہ کا واسطہ ذکر نہیں کیا شیبان محدیثن کے نزدیک ثقہ اور صاحب کتاب ہیں

Salih ibn Abdulaah reported a hadith like it from Abu Awanah from Abdul Malik ibn Umayr, from Abu Salamah but did not mention Abu Hurayrah (RA). This hadith is lengthier than the hadith of Abu Awanah, and also complete. Shayban was trustworthy. This hadith is reported from Abu Hurayrah from other sanad too. It is also reported from lbn Abbas (RA).

یہ حدیث شیئر کریں