رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن
راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن , ابومعمر عبداللہ بن عمرو , عبدالوارث , سعید بن ابی عروبة , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَا أَکَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی خِوَانٍ وَلَا أَکَلَ خُبْزًا مُرَقَّقًا حَتَّی مَاتَ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ
عبداللہ بن عبدالرحمن، ابومعمر عبداللہ بن عمرو، عبدالوارث، سعید بن ابی عروبة، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی خوان پر کھانا نہیں کھایا اور نہ چپاتی ہی کھائی یہاں تک کہ رحلت کر گئے یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) never ate on a (small) table and he never ate thin bread till he died.
[Bukhari 6450, Ibn e Majah3293]