جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 240

اس بارے میں کہ فقرا مہاجرین امرا سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے

راوی: عبدالاعلی بن واصل کوفی , ثابت بن محمد عابد کوفی , حارث بن نعمان لیثی , انس

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ وَاصِلٍ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَابِدُ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ اللَّيْثِيُّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مِسْکِينًا وَأَمِتْنِي مِسْکِينًا وَاحْشُرْنِي فِي زُمْرَةِ الْمَسَاکِينِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ لِمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِنَّهُمْ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ بِأَرْبَعِينَ خَرِيفًا يَا عَائِشَةُ لَا تَرُدِّي الْمِسْکِينَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ يَا عَائِشَةُ أَحِبِّي الْمَسَاکِينَ وَقَرِّبِيهِمْ فَإِنَّ اللَّهَ يُقَرِّبُکِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

عبدالاعلی بن واصل کوفی، ثابت بن محمد عابد کوفی، حارث بن نعمان لیثی، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ دعا کی کہ یا اللہ مجھے مسکینوں میں زندہ کرنا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا کیوں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس لئے کہ یہ اغنیاء سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے اے عائشہ کبھی کسی مسکین کو واپس نہ لوٹاؤ اگرچہ آدھی کھجور ہی کیوں نہ دو مسکینوں سے محبت کرو اور انہیں اپنے قریب کر اس لئے کہ اس سے اللہ تعالیٰ تمہیں قیامت کے دن اپنا قرب نصیب کرے گا یہ حدیث غریب ہے

Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) prayed: (O Allah, cause me to live among the poor and to die among them, and on the day of resurrection, gather me among the group of the poor. Sayyidah Ayshah (RA) asked, “Why, O Messenger of Allah?” He said, “They will enter Paradise, preceding their rich by forty years. O Ayshah, do not turn away the poor even if you give her half a date. O Ayshah, love the poor and draw them near, Allah will draw you near on the day of resurrection.”

یہ حدیث شیئر کریں