جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ تقدیر کا بیان ۔ حدیث 24

باب

راوی: ابوہریرہ , محمد بن فراس بصری , ابوقتیبہ وسلم بن قتیبہ , ابوالعوام , قتادہ , مطرف بن عبداللہ بن شخیر , عبداللہ بن شخیر

حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ فِرَاسٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مُثِّلَ ابْنُ آدَمَ وَإِلَی جَنْبِهِ تِسْعٌ وَتِسْعُونَ مَنِيَّةً إِنْ أَخْطَأَتْهُ الْمَنَايَا وَقَعَ فِي الْهَرَمِ حَتَّی يَمُوتَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَأَبُو الْعَوَّامِ هُوَ عِمْرَانُ وَهُوَ ابْنُ دَاوَرَ الْقَطَّانُ

ابوہریرہ، محمد بن فراس بصری، ابوقتیبہ وسلم بن قتیبہ، ابوالعوام، قتادہ، مطرف بن عبداللہ بن شخیر، حضرت عبداللہ بن شخیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بنو آدم کی تصویر اس نقشے پر تیار کی گئی ہے کہ اس کے دونوں جانب ننانوے خواہشات ہیں اگر وہ زندگی بھی ان تمام تمناؤں سے محفوظ بھی رہے تو بڑھاپے میں گرفتار ہو جاتا ہے پھر اسی میں اس کی موت واقع ہو جاتی ہے یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں ابوالعوام سے مراد عمران القطان ہیں۔

Sayyidina Abdullah ibn Shikhkhir reported from the Prophet that he said, the children of Adam are created in this picture that by both his sides are ninety-nine deaths. If these miss him then he gets entangled in old age till he dies of it.”

یہ حدیث شیئر کریں