جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 239

اس بارے میں کہ فقرا مہاجرین امرا سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے

راوی: محمد بن موسیٰ بصری , زیاد بن عبداللہ , اعمش , عطیة , ابوسعید

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فُقَرَائُ الْمُهَاجِرِينَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ بِخَمْسِ مِائَةِ سَنَةٍ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَجَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

محمد بن موسیٰ بصری، زیاد بن عبد اللہ، اعمش، عطیة، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فقراء مہاجرین اغنیا سے پانچ سو سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے اس باب میں حضرت ابوہریرہ عبداللہ بن عمر اور جابر سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے

Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The poor of the muhajirs will enter Paradise preceding their rich by five hundred years.”

[Ibn e Majah4123]

یہ حدیث شیئر کریں