جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 236

گزارے کے لائق روزی پر صبر کرنا

راوی: عباس بن محمد دوری , عبداللہ بن یزید مقری , حیوة شریح , ابوہانی خولانی , ابوعلی عمرو بن مالک جنبی , فضالہ بن عبید

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ أَخْبَرَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ أَنَّ أَبَا عَلِيٍّ عَمْرَو بْنَ مَالِکٍ الْجَنْبِيَّ أَخْبَرَهُ عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ طُوبَی لِمَنْ هُدِيَ إِلَی الْإِسْلَامِ وَکَانَ عَيْشُهُ کَفَافًا وَقَنَعَ قَالَ وَأَبُو هَانِئٍ اسْمُهُ حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عباس بن محمد دوری، عبداللہ بن یزید مقری، حیوة شریح، ابوہانی خولانی، ابوعلی عمرو بن مالک جنبی، حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کے لئے بشارت ہے جسے اسلام کی ہدایت دی گئی ضرورت کے مطابق رزق دیا گیا اور اس پر اس نے صبر کیا یہ حدیث صحیح ہے اور ابوہانی خولانی کا نام حمید بن ہانی ہے

Sayyidinah Fadalah ibn Ubayd reported that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “Blessed is he who is guided to Islam and his sustenance is enough and he shows contentment.’

[Ahmed 2399]

یہ حدیث شیئر کریں