جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 224

اس بارے میں کہ بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان ہے

راوی: قتیبة , لیث , ابن عجلان , قعقاع بن حکیم , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ عَلَی حُبِّ اثْنَتَيْنِ طُولِ الْحَيَاةِ وَکَثْرَةِ الْمَالِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ ، لیث، ابن عجلان، قعقاع بن حکیم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بوڑھے آدمی کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان ہے ایک لمبی زندگی اور دوسرے مال کی محبت اس باب میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “The heart of an old man is young in the love of two things (love of) life and abundance of wealth.”

[Bukhari 6420, Muslim 1046, Ahmed 8087]

یہ حدیث شیئر کریں