جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 204

باب

راوی: قتیبہ , مالک بن انس , زہری , علی بن حسین بھی مالک

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْئِ تَرْکَهُ مَا لَا يَعْنِيهِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَکَذَا رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ الزُّهْرِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ مَالِکٍ مُرْسَلًا وَهَذَا عِنْدَنَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ لَمْ يُدْرِکْ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ

قتیبہ، مالک بن انس، زہری، علی بن حسین بھی مالک سے وہ زہری اور وہ علی بن حسین سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین مسلمان ہونے کے لئے کسی شخص کا لایعنی باتوں کو ترک کر دینا ہی کافی ہے زہری کے کئے ساتھی بھی علی بن حسین سے اسی طرح کی حدیث مرفوعاً نقل کرتے ہیں

Qutaybah also reported from Maalik from Zuhri and he form Ali ibn Husayn that Allah;s Messenger (SAW) said, “ It is enough for a man to be an excellent Muslim that he gives up the meaningless”

[ Ahmed 1732]

یہ حدیث شیئر کریں