جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 200

جو شخص لوگوں کو ہنسانے کے لئے کوئی بات

راوی: محمد بن بشار , ابن ابی عدی , محمد بن اسحاق , محمد بن ابراہیم , عیسیٰ بن طلحة , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عِيسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَةِ لَا يَرَی بِهَا بَأْسًا يَهْوِي بِهَا سَبْعِينَ خَرِيفًا فِي النَّارِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، محمد بن اسحاق، محمد بن ابراہیم، عیسیٰ بن طلحة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ایسی بات کہتے ہیں جس میں ان کے نزدیک کوئی حرج نہیں ہوتا حالانکہ اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے انہیں ستر سال کی مسافت تک دوزخ میں پھینک دیتا ہے یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “ Indeed a man speaks some words seeing no harm in them but Allah will cast him in fire down seventy years deep”

[Ibn e Majah 3970, Bukhari 6477, Ahmed 7219]

یہ حدیث شیئر کریں