جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان ۔ حدیث 1973

حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں

راوی: جارود بن معاذ , انس بن عیاض , عبیداللہ بن عمر ,

حَدَّثَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَتَيْتُ الزُّهْرِيَّ بِکِتَابٍ فَقُلْتُ هَذَا مِنْ حَدِيثِکَ أَرْوِيهِ عَنْکَ قَالَ نَعَمْ

جارود بن معاذ، انس بن عیاض، عبیداللہ بن عمر، ہم سے روایت کی محمد بن جارود بن معاذ نے انہوں نے انس بن عیاض سے اور وہ عبیداللہ بن عمر سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں ایک کتاب لے کر زہری کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یہ آپ کی روایت کردہ احادیث ہیں کیا مجھے انہیں بیان کرنے کی اجازت ہے۔ انہوں نے فرمایا ہاں۔

یہ حدیث شیئر کریں