حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں
راوی: ابراہیم بن سعید جوہری , سفیان بن عیینہ , ایوب سختیانی
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ قَالَ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ مَا عَلِمْتُ أَحَدًا کَانَ أَعْلَمَ بِحَدِيثِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ بَعْدَ الزُّهْرِيِّ مِنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ
ابراہیم بن سعید جوہری، سفیان بن عیینہ، ایوب سختیانی ہم سے روایت کی ابراہیم بن سعید جوہری نے وہ سفیان بن عیینہ سے ایوب سختیائی کا قول نقل کرتے ہیں کہ میں نے اہل مدینہ میں سے زہری کے یحیی بن کثیر سے بڑا کوئی (عالم) محدث نہیں دیکھا۔