حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں
راوی: سعید بن عبدالرحمن مخزومی , سفیان بن عیینہ , عمرو بن دینار
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَنَصَّ لِلْحَدِيثِ مِنْ الزُّهْرِيِّ
سعید بن عبدالرحمن مخزومی، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار ہم سے روایت کی سعید بن عبدالرحمن مخزومی نے انہوں نے سفیان بن عیینہ سے اور وہ عمرو بن دینار سے انہی کا قول نقل کرتے ہیں کہ میں نے زہری سے بہتر حدیث بیان کرنے والا کوئی نہیں دیکھا۔