حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں
راوی: محمد بن علی , حبان بن موسیٰ , محمد بن علی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی قَالَ ذَکَرَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ حَدِيثٌ فَقَالَ يُحْتَاجُ لِهَذَا أَرْکَانٌ مِنْ آجُرٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی يَعْنِي أَنَّهُ ضَعَّفَ إِسْنَادَهُ
محمد بن علی، حبان بن موسیٰ ہم سے روایت کی محمد بن علی سے وہ حبان بن موسیٰ سے نقل کرتے ہیں کہ ابن مبارک کے سامنے جب ایک حدیث بیان کی گئی تو فرمایا کہ اس کے لئے مضبوط اینٹوں کے ستونوں کی ضرورت ہے یعنی انہوں نے اس کی سند کو ضعیف قرار دیا۔