باب بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں
راوی: محمد بن بشار , مؤمل , سفیان , عبداللہ , شعبہ محمد بن بشار
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ نَحْوَ حَدِيثِ شُعْبَةَ وَزَادَ فِيهِ وَعُصَيَّةُ عَصَتْ اللَّهَ وَرَسُولَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، مؤمل، سفیان، عبد اللہ، شعبہ ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے مؤمل سے انہوں نے سفیان سے اور وہ عبداللہ سے شعبہ کی مانند نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔