باب ایل یمن کی فضیلت کے بارے میں
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , معاویہ بن صالح , ابومریم انصاری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَبِي مَرْيَمَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ زَيْدِ بْنِ حُبَابٍ
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، ابومریم انصاری، ابوہریرہ ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے عبدالرحمن بن مہدی انہوں نے معاویہ بن صالح انہوں نے ابومریم انصاری اور وہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی کی مانند حدیث نقل کرتے ہوئے اسے مرفوع نہیں کرتے یہ حدیث زید بن حباب کی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔